ETV Bharat / entertainment

Bharti Jaffery dies: مشہور اداکار اشوک کمار کی بیٹی بھارتی جعفری کا انتقال - بھارتی جعفری کا انتقال

بھارتی فلم کے مشہور اداکار اشوک کمار کی بیٹی بھارتی جعفری کا منگل کے روز انتقال ہوگیا۔ ممبئی کے چیمبر کیمپ کے چرائی شمشان گھاٹ میں جعفری کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔Bharti Jaffery dies

مشہور اداکار اشوک کمار کی بیٹی بھارتی جعفری کا انتقال

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 1:19 PM IST

ممبئی (مہاراشٹر): بھارتی سنیما کے آئیکن اشوک کمار کی بیٹی اور اداکارہ بھارتی جعفری انتقال کر گئیں۔ ان کے داماد اور اداکار کنولجیت سنگھ نے اس خبر کی تصدیق کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں سنگھ، جنہوں نے جعفری کی بیٹی اور اداکارہ انورادھا پٹیل سے شادی کی ہے، کہا کہ تجربہ کار اداکارہ کا منگل کے روز کو انتقال ہوگیا۔Bharti Jaffery dies

سنگھ نے جعفری کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر لکھا کہ 'ہماری پیاری بھارتی جعفری، جو ایک بیٹی، بہن، بیوی، ماں، نانی، خالہ، پڑوسی تھیں، آج 20 ستمبر کو اس دنیا سے رخصت ہوگئیں'۔ ان کی موت کی وجہ کے بارے میں کوئی تصدیق نہں ہوسکی ہے۔

جعفری کو سال 2001 میں کلپنا لاجمی کی ہدایتکاری میں بنی فلم دمن: اے وکٹم آف میرٹل وائلنس میں روینہ ٹنڈن کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ اس کے علاوہ انہیں 1990 کی دہائی کے مقبول ٹی وی شو ساس میں اداکار نینا گپتا اور اپنے داماد سنگھ کے ساتھ اداکاری کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

کنولجیت سنگھ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ چیمبر کیمپ کے چیرائی شمشان گھاٹ میں جعفری کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Raju Srivastava Passes Away کامیڈین راجو سریواستو کا انتقال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.