ETV Bharat / entertainment

Raju Srivastava Passes Away کامیڈین راجو سریواستو کا انتقال - Raju Srivastava Demise

مشہور کامیڈین راجو سریواستو 58 سال کی عمر میں دہلی میں انتقال کر گئے ہیں۔ Comedian Raju Srivastava

کامیڈین راجو سریواستو کا انتقال
کامیڈین راجو سریواستو کا انتقال
author img

By

Published : Sep 21, 2022, 10:43 AM IST

Updated : Sep 21, 2022, 10:52 AM IST

حیدرآباد: کامیڈی کنگ راجو سریواستو کا 58 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ کامیڈین کے اہل خانہ نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ 10 اگست کو جم میں ورزش کرنے کے دوران انہیں دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں دہلی کے ایمس ہسپتال میں داخل کرایا گیا، وہ گزشتہ 40 دن سے دہلی کے ایمس میں زیر علاج تھے۔ Raju Srivastava Demise

  • Comedian Raju Srivastava passes away in Delhi at the age of 58, confirms his family.

    He was admitted to AIIMS Delhi on August 10 after experiencing chest pain & collapsing while working out at the gym.

    (File Pic) pic.twitter.com/kJqPvOskb5

    — ANI (@ANI) September 21, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

راجو سریواستو دہلی کے ایمس میں لائف سپورٹ سسٹم پر تھے۔ کامیڈین کو 15 دن وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد ہوش آیا۔ تاہم یکم ستمبر کو 100 ڈگری تک بخار ہونے کے بعد انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر رکھا گیا۔

خیال رہے کہ راجو سریواستو کو 10 اگست کو جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس کے بعد راجو سریواستو کے دل کے بڑے حصے میں 100 فیصد بلاکیجز پائے گئے جس کے بعد ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی۔

Last Updated : Sep 21, 2022, 10:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.