ETV Bharat / city

Dead Body Found in Udhampur: ادھم پور میں لاپتہ شخص کی لاش برآمد - دودھر نالہ سے مشتبہ حالت میں لاش برآمد

ضلع ادھم پور میں دودھر نالے سے ایک مشتبہ حالت میں لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت رمیش کمار (35) ولد کیشو رام ساکنہ ہنسا کٹرا کے طور پر کی گئی ہے۔ Dead Body Found in Udhampur

ادھم پور میں لاپتہ شخص کی لاش برآمد
ادھم پور میں لاپتہ شخص کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jul 15, 2022, 9:19 AM IST

ادھم پور: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں دودھر نالہ سے مشتبہ حالات میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال بھیج دیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔ Dead body of missing person found in Udhampur

متوفی کی شناخت رمیش کمار (35) ولد کیشو رام ساکنہ ہنسا کٹرا کے طور پر کی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق جب پولیس نے لاش برآمد کی تو اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ لیکن بعد میں اس کی شناخت رحیمبل کے علاقے میں رہنے والے متوفی کے رشتہ داروں نے کی۔

ادھم پور میں لاپتہ شخص کی لاش برآمد

یہ بھی پڑھیں: Missing man's body recovered from Jhelum: بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

انہوں نے بتایا کہ 'متوفی رمیش کمار اس کے ساتھ رہنے آیا تھا اور تقریباً چار دن پہلے گھر واپس چلا گیا تھا۔ لیکن وہ گھر نہیں پہنچا۔ تب سے وہ اس کی تلاش میں تھے اور آج اس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'رمیش کمار معذور اور بے روزگار تھا اور کبھی گھر پر رہتا تھا یا کبھی رشتہ داروں کے یہاں جاکر رہتا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.