ETV Bharat / city

Kashmiri Footballer Danish Farooq Bhat: کشمیری فٹبالر نے قومی ٹیم میں جگہ بنالی - آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن تازہ خبر

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جارہ کردہ 25 کھلاڑیوں کی میں فہرست میں 25 سالہ کشمیری کھلاڑی دانش فاروق نے جگہ بنالی۔ دانش فاروق ماضی کے مشہور کشمیری فٹبالر فاروق احمد بٹ کے فرزند ہیں۔Kashmiri Footballer Danish Farooq Bhat

young-kashmiri-footballer-danish-farooq-bhat-included-in-indian-team
کشمیری فٹبالر نے قومی ٹیم میں جگہ بنالی
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 7:42 PM IST

سرینگر:آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن all India football Federation (اے آئی ایف ایف) کے کیمپ میں شامل ہونے کے بعد وادی کشمیر کے مشہور فٹبالر دانش فاروق بٹ نے قومی ٹیم میں جگہ بنا لی ہے۔Kashmiri Footballer Danish Farooq Bhat

اے آئی ایف ایف کے ذریعہ جاری کردہ ٹیم انڈیا کے 25 کھلاڑیوں کی فہرست میں مڈفیلڈر دانش کا نام بھی شامل ہے۔ دانش جو کشمیری رونالڈو کے نام سے مشہور ہیں، نے رئیل کشمیر فٹبال کلب کے لیے کھیلنے کے بعد شہرت حاصل کی تھی۔

young-kashmiri-footballer-danish-farooq-bhat-included-in-indian-team
کشمیری فٹبالر نے قومی ٹیم میں جگہ بنالی

25 برس کے دانش نے اپنے کیرئیر کا آغاز مقامی ٹیم چنار ویلی ایف سی سے کر لیا تھا اور بعد میں 13 سال کی عمر میں جے اینڈ کے بینک فٹبال اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

چنار ویلی کے ساتھ 12 مقامی لیگ اور ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد دانش نے 2015 میں لونسٹار کشمیر میں شمولیت اختیار کی۔جس کے بعد 2016 میں دانش نے رئیل کشمیر میں شمولیت اختیار کی جہاں اسے 10 نمبر کی شرٹ دی گئی۔

دانش سنہ 2017-18 کے سیزن میں رئیل کشمیر کے لیے مشترکہ طور پر سب سے زیادہ گول کرنے والا کھلاڑی بننے اور اسی وقت اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:

کشمیری خاتون فٹبالر افشاں عاشق سے خاص بات چیت

کشمیری فٹبالر نے گزشتہ سال جون میں کلب بنگلارو میں شمولیت اختیار کی تھی اور دانش کا مقصد قومی ٹیم کے لیے کھیلنا تھا۔

دانش ماضی کے مشہور کشمیری فٹبالر فاروق احمد بٹ کے فرزند ہیں، جس نے سنتوش ٹرافی میں جموں و کشمیر کی نمائندگئی کی ہے اور کولکتہ کے مشہور کلب محمدن اسپورٹنگ کے لیے بھی کھیلا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.