ETV Bharat / city

Kashmir Woman Artisans: بین الاقوامی معیار کی دستکاری مصنوعات کی خواتین کو ترغیبی مہم

یہ دستکار جن کو مصنوعات بنانے تک ہی جانکاری تھی اب بین الاقوامی مارکٹ میں مصنوعات بیچنے کے طور طریقے سیکھنے کا ہنر بھی حاصل کررہی ہیں۔

women artisans getting training
دستکاری مصنوعات
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 9:59 PM IST

کشمیر کی دستکاری کی مقبولیت میں خواتین کا اہم رول ہے۔ یہ ہنرمند خواتین گھروں میں دستکاری سے اپنا قلیل روزگار کمارہی ہیں، لیکن اب بین الاقوامی مارکیٹ پر ان کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ گزشتہ ایک برس سے چار اضلاع میں 2400 خواتین کو حکومت ایک اسکیم کے تحت دستکاری کے ہنر کو مزید بہتر بنانے کا عمل سکھارہی ہے۔

دستکاری مصنوعات

'جہیلم توی فلڈ ریکوری' پروجiکٹ کے تحت ان خواتین کو سرینگر، بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع میں ٹریننگ دی جارہی ہے۔

یہ ہنرمند خواتین اپنے ہی گھروں میں مختلف تاجروں کے لیے کام کررہی تھیں لیکن اب یہ ان دستکاری مصنوعات کو خود بیرون مارکٹ میں بیچنے کے قابل بن رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملیے سات سالہ شطرنج کے چمپیئن سے

یہ دستکار جن کو مصنوعات بنانے تک ہی جانکاری تھی اب بین الاقوامی مارکٹ میں مصنوعات بیچنے کے طور طریقے سیکھنے کا ہنر بھی حاصل کررہی ہیں۔

پروجیکٹ مینیجر عالیہ کلثوم کا کہنا ہے ان خواتین کو بین الاقوامی میلوں میں حصہ لینے کی ترغیب دی جارہی ہے۔

امریکہ کی ایک کنسلٹنسی 'ایڈ ٹو آرٹیسنز' (Aid to Artisans) نامی ان دستکاروں کو مارکیٹ کے متعلق جانکاری دی رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.