ETV Bharat / city

Transit Shelters For Kashmiri Migrants: کشمیری مہاجرین کے لیے ٹرانزٹ شیلٹرز کی تعمیر

author img

By

Published : Jul 21, 2022, 12:52 PM IST

مرکزی حکومت نے کشمیری تارکین وطن ملازمین کے لیے چھ ہزار ٹرانزٹ رہائش گاہوں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ وادیٔ کشمیر کے مختلف اضلاع میں وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج کے تحت ملازمین کو یہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ Transit Accommodation for Kashmiri Pandits

Transit Shelters For Kashmiri Migrants
Transit Shelters For Kashmiri Migrants

سری نگر: وزارت داخلہ نے بدھ کے روز کہا کہ کشمیری تارکین وطن ملازمین کے لیے 1025 ٹرانزٹ رہائش مکمل ہو چکی ہے جب کہ 1872 یونٹ تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں۔ رکن پارلیمان ڈگ وجے سنگھ کے ایک سوال کے جواب میں، وزارت داخلہ میں وزیر مملکت نتیا نند رائے نے کہا کہ "سرکار نے کشمیری تارکین وطن ملازمین کے لیے 6000 ٹرانزٹ رہائش گاہوں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ Transit Accommodation Under the PM Development Package

یہ بھی پڑھیں:

وادیٔ کشمیر کے مختلف اضلاع میں وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج 2015 (PMDP-2015) کے تحت ملازمین کو یہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔"
اُن کا کہنا تھا کہ "1025 یونٹس کی تعمیر مکمل/کافی حد تک مکمل ہو چکی ہے، 1872 یونٹ تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں اور باقی یونٹس پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.