ETV Bharat / city

Tractor Accident in Mandi: منڈى میں ٹریکٹر حادثے کا شکار دو افراد زخمی - تحصیل منڈی میں ٹریکٹر حادثہ کا شکار

زخمیوں کو لوگوں نے سب ضلع ہسپتال منڈى پہنچایا جہاں علاج و معالجہ کے بعد انہیں ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کردیا گیا ہے۔ Tractor Accident in Mandi

Tractor Accident in Mandi
منڈى میں ٹریکٹر حادثے کا شکار دو افراد زخمی
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 9:22 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں ٹریکٹر حادثہ کا شکار Tractor Accident in Poonch Tehsil Mandi ہوگیا جس کے نتیجہ میں دو افراد شدید زخمی ہوئے۔

منڈى میں ٹریکٹر حادثے کا شکار دو افراد زخمی

جن کی شناخت نثار احمد ولد بشیر احمد عمر 20 سال ساکنہ آعظم آباد، عبدالاحد ولد 50 سال ساکنہ آعظم آباد کے طور پر ہوئى ہے۔ زخمیوں کو لوگوں نے ریسکیو کر سب ضلع ہسپتال منڈى میں پہنچایا جہاں ان کا بنیادی علاج و معالجہ Medical Treatment کرنے کے بعد انہیں ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کردیا گیا ہے۔

واضح رہے یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ لوگ منڈی سے اپنے گھر کی طرف جارہے تھے کہ اچانک منڈی کے پڑى بازار مقام پر ٹریکٹر حادثہ کا شکار ہوگیا۔ جس میں سوار دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ان دونوں افراد کو ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج ومعالجہ Medical Treatment جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.