ETV Bharat / city

Grenade Attack: سرینگرمیں سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ - Srinagar

سرینگر میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے گرینیڈ حملہ کیا ہے۔ عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے گرینیڈ پھینکے تاہم گرینیڈ سی آر پی ایف پارٹی سے کچھ دوری پر گرا اور پھٹ پڑا۔

سرینگر: سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ

author img

By

Published : Oct 7, 2021, 9:36 PM IST

سی آر پی ایف کے پبلک ریلیشن آفیسر ابھیرام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ باری پورہ عید گاہ کے قریب نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی 161 بٹالین پارٹی کو حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم خوش قسمتی سے گرینیڈ کچھ دوری پر جاگرے اور کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لے لیا ہے اور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری ہے۔

اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.