ETV Bharat / city

لیفٹیننٹ گورنر نے امرناتھ چھڑی مبارک کی پوجا کی - پنچمی کی پوچا بھی مختصر کی گئی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر کے اکھاڑے بلڈنگ میں امرناتھ جی ناگ پنچمی کے موقع پرچھڑی مبارک کی پوجا کی۔

srinagar-chhari-mubarakh-pujan-at-mahadev-gir-dashnami-akhada
لیفٹیننٹ گورنر نے امرناتھ چھڑی مبارک کی پوجا کی
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 5:51 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر میں مہادیو گر دشنامی اکھاڑے میں شری دیپندر گری جی، مہنت چھڑی مبارک امرناتھ جی کی موجودگی میں شراون شکال پنچمی پر شری امرناتھ جی چھڑی مبارک پوجن کی۔ چھری مبارک پوجن کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر میں امن، خوشحالی اور یہاں کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے دعا کی۔

ویڈیو

چھڑی مبارک کی پوجا امن خوشحالی اور بنی نوع انسان کی بھلائی کے لیے بھگوان شیو کی خصوصی پوجا ارچنا کی جاتی ہے۔ اس پوجا میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے حصہ لیا۔ جبکہ رواں برس کووڈ کی وجہ سے ایک یاترا منسوخ کیا گیا، وہیں پنچمی کی پوچا بھی مختصر کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.