ETV Bharat / city

SIA Arrests Ali Fazli from Budgam: ایس آئی اے نے کیا اعلی فاضلی کو گرفتار - کشمیر یونیورسٹی کے سابق اسکالرعبدالعلی فاضلی گرفتار

کشمیر یونیورسٹی کے سابق اسکالرعبدالعلی فاضلی کے گھر ہمہامہ بڈگام میں آج ایس آئی اے نے چھاپہ مار کر ان سے پوچھ گچھ کرکے ان کو گرفتار کیا۔ SIA Arrests Ali Fazli from Budgam

ایس آئی اے نے کیا اعلی فاضلی کو گرفتار
ایس آئی اے نے کیا اعلی فاضلی کو گرفتار
author img

By

Published : Apr 17, 2022, 9:52 PM IST

ایس آئی اے نے State Investigation Agency JK کشمیر یونیورسٹی کے سابق اسکالر عبدالعلی فاضلی کو گرفتار کیا۔ تحقیقاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ عبدالعلیٰ فاضلی کا ایک مضمون 'دی کشمیر والا' میگزین میں شائع ہوا تھا اور اس سلسلے میں ان کو گرفتار کیا گیا۔ عبدالعلی فاضلی نے کشمیر یونیورسٹی میں شعبہ ادویات میں تعلیم حاصل کی ہے اور اسی شعبے میں انہوں نے پی ایچ ڈی ڈگری بھی حاصل کی ہے۔

فاضلی کے گھر ہمہامہ بڈگام میں آج ایس آئی اے نے چھاپہ ڈالا اور ان سے پوچھ تاچھ کرکے ان کو گرفتار کیا۔ ایس آئی اے کا کہنا ہے کہ اس مضمون، جو سنہ 2011 ماہ نومبر میں دی کشمیر والا میں شائع ہوا تھا، میں عسکریت پسندی، علیحدگی پسندی اور ملک مخالف بیانئے کو تقویت اور فروغ دیا تھا۔ SIA Arrests Ali Fazli from Budgam

یہ بھی پڑھیں: Jailed Journalist Fahad Shah: محروس صحافی فہد شاہ کے گھر اور دفتر پر چھاپے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.