ETV Bharat / city

شوپیان: معروف عالم دین سرجان برکاتی گرفتار - شوپیان ای ٹی وی بھارت خبر

معروف عالم دین سرجان برکاتی کو آج صبح ریبن امام صاحب میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن زینہ پورہ لے جا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرجان برکاتی کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔

سرجان برکاتی
سرجان برکاتی
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 9:32 AM IST

اپنی شعلہ بیانی اور نعرہ بازی سے عوامی مقبولیت حاصل کر چکے معروف عالم دین سرجان برکاتی کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق سرجان برکاتی کو آج صبح ریبن امام صاحب میں واقع انکی رہائش گاہ سے گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن زینہ پورہ لے جایا گیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ برکاتی کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سرجان برکاتی کو چار سال سے زیادہ عرصہ جیل میں رہنے کے بعد اکتوبر سال2020 کے آخری ہفتے کے دوران رہا کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:سرجان برکاتی کے اہل خانہ کا احتجاج

انہیں یکم اکتوبر 2016 کو حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد ہونے والے اجتماعی احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.