ETV Bharat / city

District Hospital Pulwama: پلوامہ اسپتال میں او پی ڈی خدمات کی بحالی خوش آئند - مریضوں کی سہولیت کے پیش نظر اٹھایاگیا قدم

پلوامہ کے دیہی علاقوں میں مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے محکمہ صحتHealth Department کی جانب سے عملی قدم اٹھایا گیا ہے۔

اوپی ڈی خدمات
اوپی ڈی خدمات
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 7:42 AM IST

Updated : Jan 17, 2022, 9:59 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اسپتال میں ضلع کے دیہی علاقوں کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے او پی ڈی خدمات Restoring OPD Services for Patients کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ترال کے ڈی ڈی سی کے رکن ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے محکمہ صحت کی جانب سے اٹھائے گئے اس قدم ستائش کی ہے۔

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے مریضوں کی دیکھ بھا ل کے یہ ایک بہتر قدم اٹھا یاگیا ہے۔

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ہربخش سنگھ نے کہا کہ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے جس سے وادی کے دیہی علاقوں میں صحت عامہ فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کہا کہ موسم سرما میں برفباری اور ناسازگار موسم کے دوران دیہی علاقوں کا رابطہ شہروں سے منقطع ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب جب کہ اوپی ڈی خدمات کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تو اس سے لوگوں کو فائدہ ملے گا۔

مزید پڑھیں:'پلوامہ اسپتال وائرس سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار'

انہوں نے کہا کہ جہاں محکمہ صحت کی جانب سے عوام کے بھلائی کے لئے جہاں ایک طرف یہ قدم اٹھایاگیاہے تو وہیں دوسری جانب لوگوں کو کورونا وائرس کے پیش نظر جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری کرنی چاپیے۔

Last Updated : Jan 17, 2022, 9:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.