ETV Bharat / city

Plantation Drive In Ganderbal: ڈائریکٹر سوشل فارسٹری کا دورہ گاندربل

محکمہ سوشل فارسٹری کشمیر کی طرف سے شروع کی گئی شجر کاری مہم کے سلسلے میں، ڈائریکٹر سوشل فاریسٹری کشمیرDirector Social Forestry Kashmir نے علاقائی ڈائریکٹر اور ڈی ایف او کے ہمراہ ضلع گاندربل کی واحد پورہ نرسریWahidpora Nursey میں اگنے والے بیج کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر سوشل فارسٹری کا دورہ گاندربل
ڈائریکٹر سوشل فارسٹری کا دورہ گاندربل
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 9:59 PM IST

ڈائریکٹر سوشل فاریسٹری کشمیر روشن جگی Director Social Forestry Kashmir Roshan Jagi نے آج وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے واحد پورہ نرسری کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ڈی ایف او بھی تھے ۔موصوف نے نرسری میں اگنے والے بیج کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر سوشل فارسٹری کا دورہ گاندربل
اس نرسری میں تقریباً پچانوے ہزار پودے جن میں کونیفر، دیودار اور کیل کے درخت شامل ہیں، اس نرسری میں اگائے جارہے ہیں۔

محکمہ نے پنچایت اداروں، گاؤں کی شجرکاری کمیٹی، ڈی ڈی سی چیئرمین اور بی ڈی سی کے اراکین کو اپنے اپنے گاؤں بشمول تعلیمی اداروں میں شجرکاری مہم کو آگے بڑھانے کے لیے شامل کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Inaugurated Cricket Ground In Yachama: بی ڈی او کنگن نے یچھاما کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کیا

یہ مہم پورے وادی میں چار ماہ تک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں ڈاریکٹر سوشل فارسٹری کشمیر روشن جگی نے بتایا ہے کہ اب جبکہ آج سے مارچ تک شجر کاری مہم شروع ہو چکی ہے، ہمارا ارادہ ہے کہ ہر ایک شخص کو اس مہم میں شامل کرکے کشمیر کو مزید خوبصورت اور سرسبز بنا کر ماحول کو صاف کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.