ETV Bharat / city

NIA Arrested Student at Shopian: قومی تحقیقاتی ٹیم نے دسویں جماعت کے طالب کو گرفتار کیا - شوپیان میں این آئی اے کی کاروائی

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے کئی مقامات پر چھاپہ ماری کی، اس دوران برتھی پورہ سے دسویں جماعت کے ایک طالب علم کو گرفتار کیا NIA Arrests 10th Class Student from Barthipura۔

NIA Raids in Shopian:
NIA Raids in Shopian:
author img

By

Published : Feb 19, 2022, 9:10 AM IST

Updated : Feb 19, 2022, 1:41 PM IST

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے آج جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ٹیرر فنڈنگ معاملے میں مختلف مقامات پر ہفتے کی صبح چھاپہ ماری کی اس دوران این آئی اے نے دسویں جماعت کے ایک طالب علم کو گرفتار کیا ہے NIA arrests 10th class student from Barthipura۔

ذرائع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے آج ضلع شوپیان کے برتھی پورہ اور کرالہ چک علاقے میں چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی گئی National Investigation Agency raided several areas of Shopian۔

برتھی پورہ علاقے سے این آئی اے ایک نابالغ لڑکے کو گرفتار کیا ہے، جس کی شناخت فیصل احمد میر ولد فیاض احمد میر کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ دسویں جماعت کا طالب علم ہے اور وہ ایک نزدیکی اسکول سید موسیٰ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں زیر تعلیم ہے۔

حالانکہ اس بارے میں این آئی اے اور پولیس کی طرف سے کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Feb 19, 2022, 1:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.