ETV Bharat / city

گجر طبقہ آج تک ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا:عبد الرشید - गुजर बकरवाल क्लास

بی جے پی کے ایس ٹی مورچہ پلوامہ کے جنرل سیکرٹری عبد الرشید گوجر نے دعویٰ کیا کہ مودی حکومت نے گجر بکروال طبقے کو پسماندگی سے نجات دلانے کے لیے کئے اقدامات کیے ہیں اورمودی سرکار سب کے ساتھ سب کا وکاس کے نعرے پر قائم ہے۔

عبد الرشید گوجر
عبد الرشید گوجر
author img

By

Published : Sep 30, 2021, 5:41 PM IST

بی جے پی کے ایس ٹی مورچہ پلوامہ کے جنرل سیکرٹری عبد الرشید نے سب ضلع ترال کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے دیہی ترقی کے مقامی آفس اور سب ڈسٹرکٹ اسپتال کا دورہ بھی کیا۔

گجر طبقہ آج تک ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا:عبد الرشید

اس موقع پر عبد الرشید نے اسپتال میں داخل کئی مریضوں اور ان کے تیمارداروں سے بات کی اور انہیں یقین دلایا کہ اسپتال میں لازمی سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے وہ ایل جی انتطامیہ سے رابطہ کریں گے۔
ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الرشید گوجر نے بتایا کہ آج تک گجر بکروال طبقے کو محض ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا،لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ان استحصالی عناصر کو لگام دی جائے۔

عبد الرشید نے دعویٰ کیا کہ مودی حکومت نے گجر بکروال طبقے کو پسماندگی سے نجات دلانے کے لیے کئے اقدامات کیے ہیں اور یہ سرکار سب کے ساتھ سب کا وکاس کے نعرے پر قائم ہے۔

مزید پڑھیں:ترال: فوج کی جانب سے زد و کوب کرنے کا مبینہ الزام

انہوں نے پنچوں اور سرپنچوں سے اپیل کی کہ وہ لوگوں کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لیے آگے آئیں تاکہ عوام راحت کی سانس لے سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.