ETV Bharat / city

Workshop in IUST Awantipora: اسلامک یونیورسٹی میں نیشنل ورکشاپ کا اہتمام - latest workshop iust awantipora

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ میں انٹرپرینورز کے لیے قومی سطح کے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ ورکشاپ کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر شکیل احمد رومشو نے کی۔ Workshop In IUST Awantipora

national-workshop-for-enterpuners-held-at-iust
اسلامک یونیورسٹی میں نیشنل ورکشاپ کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 17, 2022, 10:32 PM IST

اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ میں انٹرپرینورز کے لیے قومی سطح کا ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ Workshop In IUST Awantipora

ورکشاپ کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر شکیل احمد رومشو نے کی، جبکہ کشمیر میں قانون کے پروفیسر محمد ایوب ڈار مہمان زی وقار کی حیثیت سے شامل ہوئے۔ورکشاپ میں وادی کے مختلف اضلاع سے آئے ہوے کارباریوں نے شمولیت کی۔

اسلامک یونیورسٹی میں نیشنل ورکشاپ کا اہتمام

پروفیسر شکیل احمد رومشو نے ان تربیتی پروگراموں کے انعقاد کے لیے CIED اور IPR سیل کو مبارکباد دی جو جموں و کشمیر میں انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے اور بڑے پیمانے پر تحقیق میں معاونت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ آئی یو ایس ٹی مزید آؤٹ ریچ پروگرامز کا انعقاد کرے گئی کیونکہ یونیورسٹی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو IPR فریم ورک کے بارے میں باشعور بنا کر انسانی عقل کی اختراعی تخلیقات کی حفاظت کے لیے ایک پہل کی ہے۔

پروفیسر رومشو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں پیشہ ورانہ کورسز کی از حد ضرورت ہے اور اس طرح کے ورکشاپ اس ضمن میں منافع بخش ثابت ہو سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.