ETV Bharat / city

Lt Gen DP Pandey On Kashmir Situation: نوجوانوں کو گرینیڈ پھینکنے پر استعمال کیا جا رہا ہے،لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے - کشمیر میں گرینیڈ حملے پرلیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

سرینگر میں قائم فوج کی پندرہویں کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند نوجوانوں کو بھیڑ بھاڑ والی جگہوں میں گرینیڈ داغنے کے لیے استعمال کررہے ہے کیونکہ عسکریت پسند سکیورٹی فورسز پر بڑے حملے انجام دینے میں ناکام ہوئے Lt Gen D P Pandey On Grenade Attack in Kashmir ہیں۔

militants-using-youngsters-to-carry-out-grenade-attacks-in-kashmir-says-lt-gen-d-p-pandey
نوجوانوں کو گرینیڈ پھینکنے پر استعمال کیا جا رہا ہے،لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 5:40 PM IST

سرینگر میں واقع فوج کی 15 ویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ نوجوانوں کو مصروف مقامات پر گرینیڈ پھینکنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے،کیونکہ عسکریت پسند سیکورٹی فورسز پر بڑا حملہ کرنے میں ناکام ہو رہے Lt Gen D P Pandey On Grenade Attack in Kashmir ہیں۔

نوجوانوں کو گرینیڈ پھینکنے پر استعمال کیا جا رہا ہے،لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے
انہوں نے کہا کہ کشمیر کی خواتین آگے آنا شروع ہو گئی ہیں جنہیں ماضی میں چار دیواری میں بند کر دیا گیا تھا اور اس سے نوجوانوں کو غلط راستے پر چلنے سے روکنے میں مدد ملے Lt Gen D P Pandey On women's dayگی۔بادام باغ کنٹونمنٹ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جی او سی پانڈے نے کہا کہ "چونکہ عسکریت پسند کافی عرصے سے سکیورٹی فورسز پر بڑا حملہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو رہے ہیں۔اس لیے عسکریت پسند نوجوانوں کو استعمال کر رہے ہیں،جو مصروف عوامی مقامات پر گرینیڈ پھیکنے کی وارداتیں انجام دیتے ہیں۔

جی پی پانڈے کا مزید کہنا ہے کہ "ہم سمجھتے ہیں کہ ایسے واقعات کو روکنے کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار نبانا چاہیے تاکہ ایسے واقعات رونما نہ ہو اور کوئی بھی شہری کی جان ضیا نہ ہو۔"

لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ چنار کور ہمیشہ سے ہر حال میں کوشش کرتی ہے کہ کشمیری خواتین کو با اختیار بن جانے کا موقع ملے۔
انہوں نے کہا کج ’ملک کے دشمن خواتین کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں تاکہ بچوں کو ٹیرر اور ڈرگس کے راستے پر چلانا آسان ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں:

Amira Kadal Grenade Blast: گرینیڈ حملے میں ہلاک رافعہ نظیر پرنم آنکھوں سے سپرد لحد

خواتین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا ہے کہ "انہیں چار دیواری تک محدود رکھا گیا، اب جب کہ وہ باہر ہیں، ہمیں یقین ہے کہ وہ نوجوان لڑکوں کو غلط راستے چننے سے روکنے میں مدد کریں گے۔"

ایل او سی پر صورتحال کے بارے میں جی او سی نے کہا کہ گزشتہ ایک برس سے ایل او سی پُر امن ہے جس وجہ سے بچے اسکول جا رہے ہیں اور لوگ بغیر کسی خوف کے کھیتی باڑی کا کام کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.