ETV Bharat / city

Sub Inspector Appointmentin J&K: سب انسپکٹر تقرری بدعنوانی معاملہ پر ایل جی کا بیان - جموں و کشمیر خبر

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے گورنر منوج سنہا نے سب انسپکٹر کی تقرری معاملہ پر ایک بڑا بیان دیا ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہوم سکریٹری کی جانچ میں جو بھی قصور پایا جائیگا ان کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔LG Manoj Sinha's decision on appointment of sub-inspector

LG
LG
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 12:17 PM IST

Updated : Jun 9, 2022, 12:37 PM IST

منوج سنہا نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو تین دنوں سے اخباروں میں یہ خبریں چھپ رہی کہ سب انسپکٹر کی تقرری معاملہ پر غیرجانبداری برتی گئی ہے ،اور یہ معاملہ اب شکو ک کے گھیرے میں ہے،انہوں نے مزید کہا کہ ہوم سکریٹری کی صدارت میں ایک جانچ کمیٹی تشکیل دی جائیگی،جو اس پورے معاملہ کی جانچ کریگی، اور ایک مخصوص مدت کے اندر غیر جانبدارانہ جانچ کرتے ہوئے اپنی رپورٹ پیش کریگی۔

مزید پڑھیں:Enquiry ordered into alleged embezzlement:جی پی ایف میں 29 لاکھ کی ہیرا پھیری، تحقیقا ت کا حکم

انہوں نے کہا کہ جانچ کے دوران اگر کسی طرح کی گڑبڑی پائی گئی تو قصور واروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی،انہوں نے کہا کہ اب تک جتنی بھی تقرری عمل میں آئی تھی ان میں شفافیت برتی کی گئی تھی،لیکن اگر کسی معاملہ پر انگشت نمائی کی جاتی ہے اور وہ معاملہ شکو و شبہات کے گھیرے میں اتاہے تو اس کی جانچ کی جائیگی۔

Last Updated : Jun 9, 2022, 12:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.