ETV Bharat / city

Manoj Sinha Inaugurated Smart City Projects: منوج سنہا نے سرینگر میں سماٹ سٹی پروجیکٹس کا افتتاح کیا - LATEST NEWS MANOJ SINHA

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج شہر سرینگر کے مشہور بازار پولو ویو اور جہلم بنڈ پر دو تعمیراتی پروجکٹس کا افتتاحManoj Sinha Inaugurated Smart City Projects کیا۔ ان پروجکٹس سے شہر سرینگر کی خوبصورتی میں مزید دوبالا ہوگا۔

lg-manoj-sinha-inaugurates-smart-city-projects-in-srinagar
منوج سنہا نے سرینگر میں سماٹ سٹی پروجیکٹس کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 8:09 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر یونین ٹریٹری کے ایل جی منوج سنہا نے آج سرینگر کے مشہور بازار پولو ویو اور جہلم بنڈ پر دو تعمیراتی پروجکٹس کا افتتاح Manoj Sinha Inaugurated Smart City Projectsکیا۔ پروجیکٹس کا مقصد شہر سرینگر کو جازب نظر بنایا اور اس کو مزید خوبصورت بنانا City Srinagar to Make Attractive ہے۔

نوج سنہا نے سرینگر میں سماٹ سٹی پروجیکٹس کا افتتاح کیا
منوج سنہا نے پولو ویو میں سماٹ سٹی پروجکٹ کے تحت راہ گیروں کے لیے واک وےWalkway in Polo View کا افتتاح کیا۔ انہوں نے جہلم ریور ڈویلپمنٹ فرنٹ Jhelum River Development Front کا بھی افتتاح کیا۔ پولو ویو سرینگر شہر کا مشورہ بازار ہے اور اس بازار کے بیچ گزرنے والی سڑک کو راہ گیروں کے لیے ہی واک وے میں تبدیل کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق اس بازار کے لیے نئی سڑک تعمیر کی جائے گی جو بازار کے پیچھے گزرے گی جہاں سے ٹریفک چلے گا۔ وہیں جہلم ریور ڈیولمپنٹ فرنٹ کی تعمیر سے جہلم کے کناروں کو تعمیر نو کرکے ان کو خوبصورت بنایا جائے گا۔ افتتاح کرنے کے بعد ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ جہلم کے کناروں کو خوبصورت بنانے سے شہر کی رونق مزید دوبالا ہوگی اور یہ دریا سیاحوں کے کے لیے باعث کشش بنے گئی۔

مزید پڑھیں:سرینگر سمارٹ سٹی میں سڑکوں کی حالت خستہ

انہوں نے کہا کہ سرینگر شہر کو انتظامیہ ملک کے بہترین اور خوبصورت شہروں میں بنانے کی کوشش کر رہی ہے جہاں شہریوں کو ہر قسم کی سہولت دستیاب ہو۔
انہوں نے کہا کہ سرینگر کو سماٹ سٹی بنانے سے سیاحوں کی آمد میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.