ETV Bharat / city

Laborer Dies in Zojila Tunnel: زوجیلا سرنگ میں پتھر لگنے سے مزدور ہلاک - گاندربل اہم خبر

لیہہ قومی شاہراہ پر زیر تعمیر زوجیلا ٹنل میں کام کے دوران ایک مزدور پتھر لگنے سے ہلاک ہو گیا Laborer Dies In Zojila Tunnel۔ مزدور کی شناخت جہانگیر وانی ولد عبدالغنی ساکن بانہال کے طور پر ہوئی ہے۔

laborer-dies-after-shooting-stone-near-zojila-tunnel
زوجیلا سرنگ میں پتھر لگنے سے مزدور ہلاک
author img

By

Published : Mar 11, 2022, 7:19 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں جمعہ کے روز زیر تعمیر زوجیلا سرنگ میں چٹان کی زد میں آکر ایک مزدور ہلاک Laborer Dies in Zojila Tunnel ہوگیا۔

زوجیلا سرنگ میں پتھر لگنے سے مزدور ہلاک

حکام کے مطابق 35 سالہ جہانگیر وانی ولد عبدالغنی ساکن بانہال دوپہر کے وقت زوجیلا ٹنل کے تعمیراتی کام کے دوران ایک چٹان سے ٹکرا گیا۔

اگرچہ زخمی مزدور کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کنگن لے جایا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اُس کی حالت نازک قرار دے کر شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سری نگر منتقل کیا لیکن وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکا۔

یہ بھی پڑھیں:

Work on Zojila Tunnel in Full Swing: سخت سردیوں کے حالات کے باوجود زوجیلا ٹنل کا کام جاری

دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.