ETV Bharat / city

Calisthenics Academy in Srinagar: سرینگر میں پہلی کیلستھینک اکیڈمی کا قیام - کیلستھینک اکیڈمی ای ٹی وی بھارت نیوز

کیلستھینک Calisthenics ایک ایسی ورزش ہے جس کے لیے کسی سامان کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ صرف اپنے جسمانی وزن کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کھیل میں مختلف مشقیں مختلف سطحوں کی شدت اور تال میل کے ساتھ کی جاتی ہیں۔Calisthenics Academy in Srinagar

kashmirs-first-calisthenics-academy-opens-in-srinagar
سرینگر میں پہلی کیلستھینک اکیڈمی کا قیام
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 7:25 PM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے بمنہ علاقے میں نوجوانوں کو تربیت دینے کے لیے پہلی بار 'کیلستھینک اکیڈمی' کا قیام عمل میں لایا Calisthenics Academy in Srinagar گیا۔ کیلستھینک ایک ایسی ورزش ہے، جس کے لیے کسی سامان کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ صرف اپنے جسمانی وزن کی ضرورت ہوتی ہے۔

سرینگر میں پہلی کیلستھینک اکیڈمی کا قیام

اس ورزش میں مختلف مشقیں مختلف سطحوں کی شدت اور تال میل کے ساتھ کی جاتی ہیں۔ کبھی کبھار، اس طرح کی مشقوں کو انجام دینے کے دوران ہلکے ہاتھ سے چلنے والے اوزار جیسے رنگس اور وانڈز کا استعمال کیا جاتا ہے۔

اکیڈمی کے مالک کے مطابق لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف جیسے ہیں، اس لیے اس اکیڈمی کا نام انہوں نے 'ٹائیگرز کیلستھینک' اکیڈمی Tigers Calisthenics Academy in Kashmir رکھا ہے۔

اکیڈمی کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ مشق انہوں نے پہلے بار مقامی پارکوں میں کی ہے جس کے بعد آج اس اکیڈمی میں 15 سے 20 پریکٹیشنر شامل ہیں۔

کیلستھینک کے فائدے بیان کرتے ہوئے اُن کا کہنا ہے اس وکھیل سے اپ کا نشو نما اچھا ہوتا ہے ساتھ ہی بہت ساری بُری عادتوں سے دور ہوجاتے ہیں۔

اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ چھ ماہ سے کیلیستھینکس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مشق کے کرنے سے ان کے صحت میں بہتری آئی ہے۔اُن کا مزید کہنا ہے کہ "اس ورزش سے وزن کم کیا جا سکتا ہے اور ہڈیوں کے درد سے نجات مل سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:وادی کشمیر میں بھی پاركورکی مقبولیت میں اضافہ

انہوں نے نوجوانوں سے اس کھیل میں آگے آنے کی اپیل کی ہے، تاکہ منشیات کے لت سے نوجوان دور رہیں۔

وہیں اکیڈمی کے مالک نے انتظامیہ سے اس کھیل کو فروخ دینے کے لیے اقدامات کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی توجہی سے اس کھیل کو آگے بڑھنے میں مدد مل سکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.