ETV Bharat / city

Power Curtailment in Kashmir: وادی میں دو ہفتوں تک بجلی سپلائی میں تخفیف

کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن Kashmir Power Development Corporation کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں کم از کم دو ہفتے تک بجلی کی اضافی تخفیف کا امکان Power Curtailment in Kashmir ہے کیونکہ سانبہ امرگڑھ بجلی لائن کے ٹرانسمیشن ٹاور کو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے۔

kashmir-to-witness-more-power-outages-for-two-weeks-says-kpdcl
وادی میں دو ہفتوں تک بجلی سپلائی میں کٹوتی
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 6:12 PM IST

کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں کم از کم دو ہفتے تک بجلی کی اضافی تخفیف کا امکان ہے کیونکہ سانبہ امرگڑھ لائن کے ٹرانسمیشن ٹاور Samba Amargarh Transmission Tower کو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے۔

Kashmir To Witness More Power Outages for Two Weeks says kpdcl
وادی میں دو ہفتوں تک بجلی سپلائی میں کٹوتی
چیف انجینئر ڈسٹری بیوشن کے پی ڈی سی ایل نے بتایا کہ تھانہ منڈی راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 400 کے وی سانبہ امر گڑھ ٹرانسمیشن بجلی لائن کا ٹاور گر گیا جس کی وجہ سے وادی کشمیر کو بجلی کی فراہمی 20 تاریخ کی درمیانی رات سے جزوی طور پر متاثر رہی گئی۔

چیف انجینئر ڈسٹریبیوشن کے پی ڈی سی ایل نے کہا " ہمارے پاس بجلی کی دستیابی میں 10 فیصد کمی ہے اور اس کے نتیجے میں اضافی تخفیف ہوسکتی ہے۔"

یہ بھی پڑھیں:Army Helps to Restore Power Crisis: جموں میں فوج کی مدد سے 80 فیصد بجلی بحال

انہوں نے کہا کہ بحالی کا کام متعلقہ ایجنسی نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اور اس میں تقریباً 10 دن لگ سکتے ہیں۔ چیف انجینئر ڈسٹریبیوشن نے صارفین سے بجلی کٹوتی میں صبر سے کام لینے کی تلقین کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.