ETV Bharat / city

Kakapora Pulwama Train Incident: زخمی پولیس ایس پی او دوران علاج ہلاک - ریلوے پولیس اہلکار ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے میں ہفتہ کے زور ایک ریلوے پولیس اہلکار ریلوے ٹریک پر ایک شخص کو بچانے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہو گیا تھا۔ علاج کے دوران آج مذکورہ اہلکار اپنی زندگی کی جنگ ہار Pulwama Train Incident Injured SPO Succumbs گیا۔

Kakapora Pulwama Train Incident,Injured SPO Succumbs
زخمی پولیس ایس پی او دوران علاج ہلاک
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 5:40 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقے میں ہفتہ کے روز گورنمنٹ ریلوے پولیس میں تعینات ایک اسپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) کاکا پورہ پلوامہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک شخص کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہو گیا Railway Cop injured in Kakapora Pulwama تھا۔

حکام نے بتایا اس شخص کی شناخت شوکت احمد ڈار ولد عبدالرشید ڈار ساکن بی کے پورہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے جس کو بچانے کی کوشش میں کاکا پورہ میں تعینات ایس پی او شبیر احمد زحمی ہوئے تھے۔

اگرچہ شبیر احمد کو علاج کے لیے سرینگر ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا تاہم آج وہ سرینگر کے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

مزید پڑھیں:Train Accident In Pulwama پلوامہ : ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شخص ہلاک ، ریلوے پولیس اہلکار زخمی

پولیس کے ایک افسر نے بھی اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمی پولیس اہلکار کو شیریں باغ سرینگر کے سپر اسپیشلٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ آج دوپہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

وہیں افسر نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.