ETV Bharat / city

J&K Govt Withdraws All Posts Referred To PSC, SSB: جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ایس سی، ایس ایس بی کو منتقل اسامیاں منسوخ کردیں

جموں و کشمیر انتظامیہ نے 31 اکتوبر 2019 سے پہلے کے پبلک سروس کمیشنPublic service Commission اور سروس سلیکشن بورڈ Service Selection Board کو بھیجی گئی تمام پوسٹو کو منسوخ کردیا ہے جن کے لیے آج تک سلیکشن لسٹ کو حتمی شکل نہیں دی گئیJK Govt Withdraws PSC SSB Posts تھی۔

jk-govt-withdraws-all-posts-referred-to-psc-ssb-before-october-31-2019
جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ایس سی، ایس ایس بی کی اسامیاں منسوخ کیی
author img

By

Published : Feb 4, 2022, 4:37 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پبلک سروس کمیشن اور سروس سلیکشن بورڈ کو سلیکشن کے لیے بھیجی گئی تمام اسامیاں خارج کی ہیں, جنہیں 31 اکتوبر 2019 سے پہلے سلیکشن کے لیے بھیجا گیا JK Govt Withdraws PSC SSB Posts تھا۔

jk-govt-withdraws-all-posts-referred-to-psc-ssb-before-october-31-2019
جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ایس سی، ایس ایس بی کی اسامیاں منسوخ کی

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ General Administration Department J&K نے پی ایس سی اور ایس ایس بی کو مطلع کیا ہے کہ انتظامی کونسل نے ان کو بھیجی گئی 31 اکتوبر 2019 سے پہلے تمام ایسے پوسٹس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جن کے لیے آج تک امیدواروں کا انتخاب نہیں ہوپا یا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ پوسٹس جن میں قانونی چارہ جوئی کے شکار ہوئے ہیں ہے یا جن کے لیے عدالت میں مقدمات زیر التوا میں ہیں، ان کو بھی خارج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:J&K List Of Holidays For 2022: جموں و کشمیرانتظامیہ نے سال 2022 کے لیے سرکاری تعطیلات کی فہرست جاری

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام متعلقہ اداروں کو انتظامی کونسل کی ہدایات پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں تمام گزیٹیڈ سرکاری ملازمتوں کے لیے PSC کے ذریعے بھرتی کیا جاتا ہے جبکہ نان گزیٹڈ ملازمتوں کے لیے امیدوار SSB کے ذریعے بھرتی کیے جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.