ETV Bharat / city

IED Recovered in Tral Pulwama:بی ڈی ایس نے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا - پولیس نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا

پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہا کہ پولیس نے عسکریت پسندوں کے منصوبے پر پانی پھیرتے ہوئے بیگنڈ چندری گام میں ایک آئی ای ڈی بر آمد کیا، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلا کر اسے ایک محفوظ مقام پر لے جا کر ناکام بنا دیا گیا۔ ناکارہ بناتے وقت دھماکے سے پورا علاقہ گونج اٹھا۔ IED recovered in Tral Pulwama

آئی ای ڈی
آئی ای ڈی
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 9:42 AM IST

جموں و کشمیر کے ترال علاقہ میں پولیس نے گزشتہ شب بارہ کلو وزنی بارودی سرنگ بر آمد کی، جسے بعد اسے ناکارہ بنادیا گیا، اس آئی ای ڈی سے کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

آئی ای ڈی

IED found in J-K's Pulwama, destroyed

پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہا کہ پولیس نے عسکریت پسندوں کے منصوبے پر پانی پھیرتے ہوئے بیگنڈ چندری گام میں ایک آئی ای ڈی بر آمد کیا، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلا کر اسے ایک محفوظ مقام پر لے جا کر ناکام بنا دیا گیا۔ ناکارہ بناتے وقت دھماکے سے پورا علاقہ گونج اٹھا۔

مزید پڑھیں:IED Detected In Tral: ترال میں دھماکہ خیز مواد برآمد

ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے کہا کہ پولیس اس ضمن میں مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.