ETV Bharat / city

پیر کی گلی اور دبجن میں برفباری، مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت بند - جموں و کشمیر کی اہم خبر

جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر جمعہ کی صبح سے وقفہ وقفہ سے جاری برفباری کی وجہ سے روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

پیر کی گلی اور دبجن میں برفباری، مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

author img

By

Published : Nov 5, 2021, 10:16 PM IST

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے مختلف پہاڑی علاقوں کی طرح ضلع شوپیان کے پہاڑی علاقوں میں بھی تازہ برفباری ہوئی۔

پیر کی گلی اور دبجن میں برفباری، مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر جمعہ کی صبح سے وقفہ وقفہ سے جاری برفباری کی وجہ سے روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ مغل روڈ پر پیر کی گلی اور دبجن علاقوں میں ابھی تک ایک فٹ کے قریب برف جمع ہوگئی ہے، جبکہ ابھی بھی برفباری جاری ہے۔

مزید پڑھیں: سخت سردی کے باعث ہسپتالوں میں زیرعلاج مریض پریشان: ڈاکٹر نثارالحسن

برفباری کی وجہ سے احتیاطاً روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت کو روک دیا گیا ہے جبکہ روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بحال کرنے کی کوششیں برفباری رکنے کے بعد ہی شروع کردی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.