ETV Bharat / city

DDC Members Resign From APNI Party: سرینگر ضلع کونسل کے پانچ ممبران کا اپنی پارٹی سےاستعفی

سابق وزیر الطاف بخاری کی قیادت والی اپنی پارٹی کے پانچ ڈسٹرکٹ ڈیولمپنٹ کونسل ممبران نے پارٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا Five DDC Members Resign From APNI Party ہے۔ بلال احمد نے کہا کہ کونسل کے چیئرمین آفتاب ملک نے ان ممبران کو کبھی بھی اعتماد میں نہیں لیا ہے اور نہ ہی سرینگر میں کوئی ترقی کا کام کیا ہے۔

سرینگر ضلع کونسل کے پانچ ممبران کا اپنی پارٹی سےاستعفی

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 5:52 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی Jammu & Kashmir Apni Party سے استعفیٰ دینے والے ڈسٹرکٹ دیولپمنٹ کونسل ممبران District Development Council Members میں وائس چیئرمین ڈی ڈی سی سرینگر بلال احمد کے علاوہ دیگر چار ممبران جن میں علی محمد، محمد شعبان، محمد یاسین اور شمیمہ شامل ہیں۔ یہ ممبران آزاد امیدوار کی حیثیت سے ڈی ڈی سی انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے لیکن بعد میں یہ اپنی پارٹی میں شامل ہوئے تھے اور کونسل بنانے میں اپنی پارٹی کی حمایت کی تھی۔

گزشتہ چند روز سے سرینگر ڈسٹرکٹ ڈیولمپنٹ کونسل میں ان ممبران کو چیئرمین آفتاب ملک کے ساتھ مختلف کمیٹیز کے چیئرپرسن کے انتخاب کو لے کر آپس میں رسہ کشی ہوئی جس کے بعد اب ان ممبران کو استعفی دینے نوبت آن پہنچی ہیں۔

سرینگر ضلع کونسل کے پانچ ممبران کا اپنی پارٹی سےاستعفی

بلال احمد نے سرینگر میں پریس کانفرنس میں اپنی پارٹی سے استعفی دینے کا اعلان کردیا ہے اس دوران ان کے ساتھ علی محمد، محمد شعبان، محمد یاسین اور شمیمہ شامل ہیں۔ بلال احمد نے کہا کہ کونسل کے چیئرمین آفتاب ملک نے ان ممبران کو کبھی بھی اعتماد میں نہیں لیا ہے اور نہ ہی سرینگر میں کوئی ترقی کا کام کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Sumo Drivers Staged Protest in Srinagar: سرینگر میں سومو ڈرائیورز ایسوسی ایشن کا احتجاج

انہوں آفتاب ملک پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ کونسل میں اپنی پارٹی کے اغراض پورا کرنے کے لیے آئے تھے اور عوامی مسائل کو ترجیح نہیں دے رہے تھے۔ تاہم بلال نے مزید یہ نہیں بتایا کہ ان کا اگلا قدم کیا ہوگا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.