ETV Bharat / city

سرینگر: خواتین سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم - سرینگر میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن

سی آر پی ایف کے ایک سینئر افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'حالات ناسازگار ہونے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے'۔ تاہم خواتین کی تلاشی میں کافی مشکلات کا بھی سامنا رہا، تاہم یہ اقدام بطور تجربہ اٹھائے گئے ہیں۔

خواتین سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم

author img

By

Published : Oct 18, 2021, 9:35 PM IST

وادی کشمیر میں مقیم غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت کے پیش نظر سرینگر کے لال چوک میں پیر کے روز خواتین سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم چلائی گئی۔

خواتین سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم

سی آر پی ایف کے ایک سینئر افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'حالات ناسازگار ہونے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے'۔تاہم خواتین کی تلاشی میں کافی مشکلات کا بھی سامنا رہا، تاہم یہ اقدام بطور تجربہ اٹھائے گئے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ اگر اس اقدام سے مقامی خواتین کو اعتراض نہیں ہوتا تو ہمیں اپنی ذمہ داری انجام دینے میں زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں رہتا۔

مزید پڑھیں: کشمیر: کئی علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات معطل

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں غیر مقامی افراد کی ہلاکت کے پیش نظر پولیس نے عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن تیز کرتے ہوئے گذشتہ دس دنوں میں 13 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.