ETV Bharat / city

CRPF Personal Died: دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ایک سی آر پی ایف اہلکار کا دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest۔

crpf-personal-dies-of-cardiac-arrest-in-srinagar
دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 9:38 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں ایک سی آر پی ایف اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest ہے۔

ذرائع کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر راستے میں بے ہوش گیا جس کے بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔

پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سی آر پی ایف کے ایک اے ایس آئی جس کی شناخت پانی کمار کے طور پر کی گئی ہے، 27 دنوں کی چھٹی پر جا رہا تھا اور سرینگر ہوائی اڈے کے نزدیک پہنچنے پر جاتے ہوئے اسے دل کا دورہ پڑگیا جس کے سبب وہ ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest: حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

انہوں نے کہا کہ پانی جو 176 بٹالین سی آر پی ایف کا حصہ تھا کو اگرچہ فوری طور پر علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے وہاں اسے مردہ قرار دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹروں کے مطابق موت کی وجہ دل کا دورہ بتائی جاتی ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ اس سے پہلے بھی سرینگر کے مائسمہ علاقے میں تعینات ایک سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrestہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.