ETV Bharat / city

Court issues Summon Against Sandeep Mawa: فاروق عبداللہ پر ہیتک آمیز تبصرہ، سندیپ ماوا کو سمن جاری - نیشنل کانفرنس صوبائی صدر ناصر اسلم وانی

سرینگر کی ایک مقامی عدالت نے جموں و کشمیر ریکنسلیشن فرنٹ کے بانی سندیپ ماوا کو سمن جاری کیا ہے۔ ماوا نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ اور دیگر کے خلاف مبینہ طور پر ہتک آمیز تبصرے کیے تھے۔Court issues Summon Against Sandeep Mawa

Court issues summons to JKRF chairman for defamatory remarks against Farooq Abdullah
فاروق عبداللہ پر ہیتک آمیز تبصرہ، سنیل ماوا کو سمن جاری
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 9:59 PM IST

Updated : Mar 31, 2022, 8:46 AM IST

سرینگر:سرینگر کی ایک مقامی عدالت نے جموں و کشمیر ریکنسلیشن فرنٹ کے بانی سندیپ ماوا کو سمن جاری کیا ہے۔ ماوا نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ اور دیگر کے خلاف مبینہ طور پر ہتک آمیز تبصرے کیے تھے۔Court issues summons to JKRF chairman

نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی کی جانب سے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق احمد بٹ کے سامنے شکایت درج کی گئی تھی جس میں الزام لگایا گیا کہ ماوا نے ایک ویب پورٹل کو انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے فاروق عبداللہ، اس کے بیٹے عمر عبداللہ اور شکایت کنندہ کے خلاف توہین آمیز باتیں کی تھیں۔Defamatory Remarks Against Farooq Abdullahعدالت نے بدھ کو معاملے کی سماعت کے بعد حکم دیا کہ ماوا کو سمن جاری کیا جائے اور معاملہ کی اگلی سماعت 6 آپریل کو ہوگئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے سماعت کے دوران کہا کہ "شکایت کنندہ اور شناخت کنندہ کے بیانات کے ساتھ شکایت کے مواد کا مشاہدہ کیا گیا اور اس کے مطابق ملزم پر سیکشن 500 IPC یعنی ہتک عزت دائر کیا جاتا ہے۔اگلی سماعت کی تاریخ پر ملزم کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ شکایت کے مطابق ماوا نے نیشنل کانفرنس کے قائدین پر ذاتی الزامات لگانے کت ساتھ ساتھ ان کی کردار کشی کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔

Last Updated : Mar 31, 2022, 8:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.