ETV Bharat / city

کالج طلباء، تدریسی اورغیرتدریسی عملے کو خاص ٹیکہ کاری مہم میں لایا جارہا ہے: منوج سنہا - jk govt latest news

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ تمام کالج طلباء تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو ویکسین لگوانے کے لیے خاص ٹیکہ کاری مہم چلا رہا ہے تاکہ کالجوں میں پھر سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں۔

منوج سنہا
منوج سنہا
author img

By

Published : Sep 11, 2021, 4:20 PM IST

جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ انتظامیہ کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے سبھی طلباء ،کالج کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو کووڈ مخالف ٹیکہ لگوانے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بہتر طور شروع کی جاسکے۔منوج سنہا نے ان باتوں کا اظہار ایس کے آئی سی سی سرینگر میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشہ پر کیا۔

کالج طلباء،تدریسی اورغیرتدریسی عملے کو خاص ٹیکہ کاری مہم میں لایا جارہا ہے:منوج سنہا

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ 18 برس سے زیادہ عمر کے طالب علموں اور عملے کی ویکسینیشن پر توجہ مرکوز کی ہوئی ہے تاکہ بغیر کووڈ ٹیکے کے افراد کو ویکسین جلد لگوائے جائے۔ جس کے لیے کالجوں اور اعلی تعلیمی اداروں میں ایک خاص مہم چلائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:مشروط بنیاد پر کالج دوبارہ سے کھولنے کی اجازت

ہم آپ ک بتادیں محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کردہ ایک حکمنامے میں وادی کے سبھی کالجوں کو مشروط بنیاد پر کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔البتہ طلباء کالج کے تدریسی اور غیرتدرییس عملے کے لیے ویکسینیشن کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.