ETV Bharat / city

LeT Associates Arrested in Budgam: لشکر طیبہ کے دو معاونین گرفتار - بڈگام میں عسکری معاونین گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے دو معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی LeT Associates Arrested in Budgam کیا ہے۔

budgam-police-arrested-two-more-let-associates
لشکر طیبہ کے دو معاونین گرفتار
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 6:55 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق بڈگام کے چاڈورہ علاقے کے کرالہ پورہ علاقے سے کلعدم تنظیم لشکر طیبہ کے دو معاونین گرفتار ہوئے LeT Associates Arrested in Budgam ہیں۔

پولیس کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر فوج، اور سی آر پی ایف کے ہمراہ بڈگام پولیس نے بڈگام کے کرالہ پورہ (چاڈورہ) علاقے سے آج 02 لشکر طیبہ کے معاونین کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے ان کی شناخت عمران مجید ولد عبدالمجید ماگرے اور عاقب امین ولد محمد امین راتھر کے طور پر کی ہے۔

ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ گرفتار شدہ عسکریت پسندوں کے معاونین ہیں اور وہ ممنوعہ تنظیم لشکر طیبہ کے عسکریت پسندوں کے رابطے میں ہیں اور ساتھ ہی ان کی نقل ؤ حمل میں مدد کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:LeT Associates Arrested in Magam: بڈگام پولیس کا دعویٰ، لشکر طیبہ کے دو معاونین گرفتار

اس ضمن میں پولیس اسٹیشن چاڑورہ میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 208/2021 درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز بعد دوپہر بڈگام پولیس نے 02 آر آر اور 79 بی این سی آر پی ایف نے ضلع کے ماگام علاقے سے لشکر طیبہ کے 02 معاونین کو گرفتار کیا تھا۔ اس طرح بڈگام پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 4 لشکر کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.