ETV Bharat / city

BJP Organises Exhibitions on PM Life سرینگر میں وزیراعظم کی خدمات سے متعلق نمائش کا اہتمام - وزیراعظم کی خدمات سے متعلق نمائش کا اہتمام

اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل سیکرٹری (آرگنائزیشن) اشوک کول نے کہا کہ ’یہ نمائش شہر کے بازار میں لگائی گئی ہے اور اس کا مقصد وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے اچھے کاموں کے بارے میں عوام کو واقف کرانا ہے۔ انہوں نے عوام سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں آکر نمائش کا مشاہدہ کرنے کی گزارش کی۔ J&K BJP holds photo exhibition on life of PM Modi at Hari Singh High Street

سرینگر میں وزیراعظم کی خدمات سے متعلق نمائش کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 4:42 PM IST

Updated : Sep 21, 2022, 6:12 PM IST

سرینگر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے آج جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں وزیراعظم نریندر مودی کے بچپن اور جوانی میں کیے گئے اچھے کاموں سے متعلق ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ J&K BJP holds photo exhibition on life of PM Modi at Hari Singh High Street

سرینگر میں وزیراعظم کی خدمات سے متعلق نمائش کا اہتمام

اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل سیکرٹری (آرگنائزیشن) اشوک کول نے کہا کہ ’یہ نمائش شہر کے بازار میں لگائی گئی ہے اور اس کا مقصد وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے اچھے کاموں کے بارے میں عوام کو واقف کروانا ہے۔ انہوں نے عوام سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں آکر نمائش کا مشاہدہ کرنے کی گذارش کی۔

یہ بھی پڑھیں: Rubaiya Sayeed Kidnaping Case مجھے کسی بھی ملزم کی پہچان نہیں ہے، روبیہ سعید

انہوں نے وادی میں مذہبی اسکالرز کی گرفتاری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’جو بے قصور ہوں گے انہیں رہا کیا جائے گا‘۔ انہوں نے نپور شرما کے معاملہ میں کہا کہ نپور شرما کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے اور قصوروار پائے جانے کے بعد قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

Last Updated : Sep 21, 2022, 6:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.