ETV Bharat / city

Altaf Thakur In Tral: ترال کے ساتھ آج تک سیاسی استحصال کیا گیا، الطاف ٹھاکر - الطاف ٹھاکر کا تازہ بیان

جموں و کشمیر بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر نے کہا کہ کشمیر کی سیاسی پارٹیوں نے ترال کے دوردراز علاقوں کے ساتھ سیاسی استحصال کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں بھی ان علاقوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ Lack of Basic Facilities in Tral

alta-thakur-visited-far-flung-area-in-tral
ترال کے ساتھ آج تک سیاسی استحصال کیا گیا، الطاف ٹھاکر
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 5:46 PM IST

ترال: بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے آج عوامی رابطہ مہم کے تحت ترال کے دور افتادہ علاقے سویناڈ کا دورہ کیا، جس دوران عوام نے گرم جوشی کے ساتھ موصوف کا استقبال کیا اور ان کے حق میں نعرے بازی کی۔ اس موقع پر متعدد عوامی وفود نے موصوف کے ساتھ ملاقات کی اور اپنے اپنے مسائل موصوف کی نوٹس میں لائے۔ الطاف ٹھاکر نے عوام کے مسائل غور سے سنے اور ان پر ہمدردانہ غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے گٹینگو سے سویناڈ تک رابطہ سڑک کی تعمیر کرانے کا عوام کو بھروسہ دیا۔ Altaf Thakur In Tral

ترال کے ساتھ آج تک سیاسی استحصال کیا گیا، الطاف ٹھاکر

مزید پڑھیں:

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے BJP Spokesperson In Tral بتایا کہ ترال کے دور دراز علاقوں کے ساتھ آج تک سیاسی استحصال کیا گیا ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ یہاں تعمیر وترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ Lack of Basic Facilities in Tral گئے۔ الطاف ٹھاکر نے مزید بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے اور اسی کڑی کے طور پر آج کا یہ دورہ ہوا تاکہ پسماندہ علاقوں کو ترقی کے نقشے پر لایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.