ETV Bharat / city

ACB Raids Sonamarg Development Authority اے سی بی کی سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ ماری

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 9:25 PM IST

اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے آج گاندر بل کے سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ ماری کی۔ ACB raids Sonamarg Development Authority office in Ganderbal

ACB
ACB

گاندربل: انسداد بدعنوانی بیورو نے جمعہ کو وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ ماری کی۔ ACB raids Sonamarg Development Authority office in Ganderbal

بیورو کےایک اہلکار نے بتایا کہ اے سی بی کی ایک ٹیم نے آج دوپہر ایس ڈی اے کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ انہوں نے کہا کہ اے سی بی کی ٹیم ہوٹل والوں کو تعمیراتی مقاصد کے لیے دی گئی اجازت کے حوالے سے کچھ ریکارڈ کی چھان بین کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران اور ایجنٹس کے خلاف اے سی بی کی کارروائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.