ETV Bharat / city

Abdul Rashid Gujjar Visit Doodh Marg: بی جے پی رہنما نے دودھ مرگ کا دورہ کیا - بی جے پی لیڈر عبدالرشید کا دودھ مرگ دورہ

بی جے پی رہنما عبدالرشید گجر نے بتایا کہ 'دودھ مرگ میں مواصلاتی نظام بحال ہونے سے علاقے کے لوگوں کی ایک دیرنہ مانگ پوری ہوگی اور بچے آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔' BJP leader Abdul Rashid Gujjar on Education

بی جے پی لیڈر کا دودھ مرگ دورہ
بی جے پی لیڈر کا دودھ مرگ دورہ
author img

By

Published : Feb 4, 2022, 1:47 PM IST

بی جے پی کے سینئر رہنما اور ایس ٹی مورچہ کے سیکرٹری برائے پلوامہ عبدالرشید گجر نے ترال کے دودھ مرگ کا دورہ کیا اور وہاں مواصلاتی نظام کا افتتاح کیا۔ اس سے قبل یہ علاقہ مواصلاتی نظام سے محروم تھا۔ BJP leader Abdul Rashid Gujjar Visit Doodha Marg

اس موقع پر کئی عوامی وفد نے اپنے اپنے مسائل ان کی نوٹس میں لائے۔ عبدالرشید گجر نے ان کے مسائل سنے اور ان پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ Inauguration of communication system in Doodh Marg

بی جے پی لیڈر کا دودھ مرگ دورہ

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عبدالرشید گجر نے بتایا کہ 'مواصلاتی نظام بحال ہونے سے علاقے کے لوگوں کی ایک دیرنہ مانگ پوری ہوگی اور بچے آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: گجر طبقہ آج تک ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا:عبد الرشید

عبدالرشید نے بتایا کہ 'اس پسماندہ علاقے میں آج بھی عوام کو کئی طرح کے مشکلات کا سامنا ہے لیکن بی جے پی دور دراز علاقوں کی جامع ترقی کے لیے وعدہ بند ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.