ETV Bharat / city

Leopard Attack in Ganderbal: تیندوے کے حملے سے گاندربل میں خاتون زخمی - خاتوں زخمی تیندوے حملے میں

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے واکورہ علاقے میں منگل کی شام ایک 54 سالہ خاتون تیندوے کے حملے میں زخمی Leopard Attack in Ganderbal ہوگئی۔ زخمی خاتون کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔

54-yr-old-woman-injured-in-leopard-attack-at-ganderbal
تیندوے کے حملے سے گاندربل میں خاتون زخمی
author img

By

Published : Feb 15, 2022, 10:56 PM IST

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے واکورہ علاقے میں منگل کی شام ایک 54 سالہ خاتون تیندوے کے حملے میں زخمی Women Injured in Leopard attack in Ganderbal ہوگئی۔

تیندوے کے حملے سے گاندربل میں خاتون زخمی

مقامی لوگوں نے بتایا کہ تیندوے نے واکورہ گاؤں کے بشیر احمد کی اہلیہ عائشہ پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئی۔

واقعے کے فوراً بعد زخمی خاتون کو فوری علاج کے لیے قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مزید علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر ریفر کردیا۔

وائلڈ لائف رینجر فیروز نذیرWild life Ranger Feroze Nazir نے بتایا کہ لوگوں نے تیندوے کو گھومتے ہوئے دیکھ کر تلاش شروع کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ محکمے کی ایک ٹیم علاقے پہنچ گئی ہے جو ضروری کارروائی کے لیے تمام اقدامات کرے گئی۔ انہوں نے کہا ٹیندوے وک پکٹنے کے لیے ٹیم کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

تیندوے کے حملے سے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.