ETV Bharat / city

Mass Wedding in Srinagar: سرینگر میں 51 جوڑوں کی اجتماعی شادی - اہم خبر کشمیری شادی

سرینگر کے باب ڈیمب علاقہ میں آج ہلپنگ ہینڈ فاﺅنڈیشن نے اجتماعی شادی کی تقریب عمل میں لائی۔ اس تقریب میں وادیٔ کشمیر کے51 جوڑوں کی شادی انجام دی گئی۔Mass Wedding in Srinagar

51-couples-tie-the-knot-in-srinagar-mass-wedding
سرینگر میں 51 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام
author img

By

Published : Jul 21, 2022, 10:34 PM IST

سرینگر: سماج میں جہیز کی لعنت، شادیوں میں اسراف سمیت دیگر غیر ضروری رسم و رواج سے غرباء، یتیموں اور بے سہار گھرانے لڑکیوں کی شادی میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ایسے میں ایک غیر سرکای تنظیم ہلپنگ ہینڈ فاﺅنڈیشن نے قابل فخر کام انجام دیتے ہوئے اجتماعی شادی کی ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔اس تقریب میں 51 جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔

ہلپنگ ہینڈ فاﺅنڈیشن کی جانب سے جمعرات کے روز سرینگر کے بابا ڈیمب علاقے میں 51جوڑوں کی شادی انجام دی۔ فانڈیشن کے عہدیدار عمر وانی نے بتایا کہ ہم مختلف اضلاع جا کر وہاں غریب لڑکیوں کو تلاش کر اُن کی شادی کا انتظام کر تے ہیں۔ شادی بیاہ کے دوران جو بھی خرچ آتا ہے وہ ہم برداشت کرتے ہیں ۔Mass Wedding in Srinagar

مزید پڑھیں:

اُن کے مطابق شادی بیاہ کے لیے درکار سامان بھی جوڑوں میں تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی نئی زندگی کی شروعا ت کر سکے۔انہوں نے مزید بتایا کہ رسومات کی وجہ سے وادی کشمیر میں بالغ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں شادی کی عمر کو پار کر گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.