ETV Bharat / city

ترال: روزگار کے فروغ کیلئے ضرورتمندوں میں شیپ یونٹس کی تقسیم - جموں و کشمیر کی اہم خبر

محکمہ شیپ ہسبنڈری پلوامہ کی جانب سے دور افتادہ علاقوں میں روزگار کو فروغ دینے کے حوالے سے عوام کو تفصیلی جانکاری فراہم کی گئی، ساتھ ہی ٹرائبل سب پلان کے تحت ضرورتمند افراد میں شیپ یونٹ تقسیم کی گئیں۔

روزگار کے فروغ کے لیے ضرورتمندوں میں شیپ یونٹس تقسیم کیے گئے

author img

By

Published : Oct 13, 2021, 3:22 PM IST

محکمہ شیپ ہسبنڈری پلوامہ کی جانب سے ترال کے آری پل تحصیل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں محکمہ نے مستحق افراد میں شیپ یونٹس تقسیم کیے۔

اس موقع پر عام لوگوں کے علاوہ ڈسٹرکٹ آفیسر ڈاکٹر محمد شفیع اور بھیڑ پروری محکمے کے دوسرے ملازمین موجود تھے۔

روزگار کے فروغ کے لیے ضرورتمندوں میں شیپ یونٹس تقسیم کیے گئے

ملازمین نے محکمہ کی جانب سے دور افتادہ علاقوں میں روزگار کو فروغ دینے کے تعلق سے عوام کو تفصیلی جانکاری فراہم کی۔ اس موقع پر ٹرائبل سب پلان کے تحت لوگوں میں شیپ یونٹ تقسیم کی گئیں۔

انہوں نے محکمہ کی اس کاوش کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے دور افتادہ علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کی مالی حالت بہتر ہوگی۔

مزید پڑھیں: افغانستان میں انسانی زندگی کے ممکنہ بحران پر تشویش، امداد کی سخت ضرورت

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ بھیڑ پروری ڈاکٹر محمد شفیع نے بتایا کہ محکمہ، روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اس طرح کے اقدامات کر رہا ہے اور آج بھی اس کاوش کے تحت مستحق افراد میں شیپ یونٹس تقسیم کی گئیں اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.