ETV Bharat / city

Woman Gives Birth to Baby in Ambulance رامبن میں خاتون نے ٹریفک میں پھنسی ایمبولنس میں بچے کو جنم دیا - ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس میں خاتون نے بچہ جنم دیا

حاملہ خاتون شکیلہ بیگم زوجہ محمد یوسف کو گذشتہ رات دیر گئے سنگلدان ہسپتال میں شریک کیا گیا تھا تاہم بعد میں میڈیکل افسر نے خاتون کو ضلع ہسپتال رامبن ریفر کردیا۔ خاتون کو 108 ایمبولینس کے ذریعہ منتقل کیا رہا تھا کہ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے راستہ میں ہی ایمبولنس ٹیکنیشن کی مدد سے خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ Woman Gives Birth to Baby in Ambulance

رامبن میں خاتون نے ٹریفک میں پھنسی ایمبولنس میں بچہ کو جنم دیا

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 4:07 PM IST

رامبن: جموں-سرینگر قومی شاہراہ کے بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک جام میں پھنسی ایمبولینس میں ایک حاملہ خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ Woman gives birth to baby in 108-ambulance

رامبن میں خاتون نے ٹریفک میں پھنسی ایمبولنس میں بچہ کو جنم دیا

اطلاعات کے مطابق سنگلدان علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک حاملہ خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچہ کو جنم دیا جبکہ ایمبولنس، جموں۔سرینگر قومی شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک میں پھنس گئی تھی۔

حاملہ خاتون شکیلہ بیگم زوجہ محمد یوسف کو گزشتہ رات دیر گئے سنگلدان ہسپتال میں شریک کیا گیا تھا تاہم بعد میں میڈیکل افسر نے خاتون کو ضلع ہسپتال رامبن ریفر کردیا۔ خاتون کو 108 ایمبولینس کے ذریعہ منتقل کیا رہا تھا کہ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے راستہ میں ہی ایمبولنس ٹیکنیشن کی مدد سے خاتون نے بچے کو جنم دیا۔

واضح رہے کہ ایمبولینس میں بچہ کی پیدائش خبر ملتے ہی سول کیو آر ٹی کے ممبران نے پولیس کی مدد سے اسپتال کے اسٹاف کی ہمراہ مہاڑ کے پاس پہنچنے کی کوشش کی تاکہ خاتون کو طبی امداد پہنچائی جاسکے جبکہ اس وقت کیفٹریا موڑ کے پاس پتھر گرنے کی وجہ سے ٹریفک جام تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Abdul Ahad Rah Passes away عبدالاحد راہ کا انتقال

خاتون نے صبح کے وقت بچے کو جنم دیا تھا جسکے بعد رضاکاروں اور پولیس کی مدد سے ایمبولینس کو ضلع اسپتال پہنچایا گیا جہاں زچہ اور بچہ کی طبی جانچ کی گئی اور دونوں ابھی صحت یاب ہیں۔ خاتون کے شوہر نے آٹھ ایمبولینس اسٹاف، کیو آر ٹی ممبران اور ضلع پولیس کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انکی بروقت امداد کی وجہ سے انکی اہلیہ اور بچہ صیح سلامت رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.