ETV Bharat / city

آدھار کارڈ کے اندراج میں تبدیلی، ایک بڑا چیلنج - آدھار کارڈ کو شناخت کے لیے لازمی

آدھار کارڈ کے بغیر کسی بھی طلبا کے لئے داخلہ یا مقابلہ جاتی امتحان کے لیے فارم پر کرنا ممکن نہیں ہے۔ آدھار کارڈ کے اندراج میں کسی تبدیلی کے لئے حکومت نے مختلف بینکوں اور پوسٹ آفس کو ذمہ داری دی ہے۔ لیکن زیادہ تر بینک اور پوسٹ آفس کی شاخیں خود ہی اپنی ذمہ داری سے دستبردار ہو گئی ہیں۔

Changing Aadhaar card registration is a difficult task
آدھار کارڈ کے اندراج میں تبدیلی، ایک برا چیلنج
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 7:48 PM IST

مرکزی و ریاستی حکومت کی تمام فلاحی اسکیموں میں آدھار کارڈ کو شناخت کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مئو ضلع میں بھی کئی بینک اور پوسٹ آفس کی سبھی اہم شاخوں کو آدھار کارڈ کے اندراج میں تبدیلی کی اجازت دی گئی ہے۔لیکن پورے ضلع میں پوسٹ آفس کے صرف تین مراکز پر یہ خدمات دستیاب ہیں۔

آدھار کارڈ کے اندراج میں تبدیلی، ایک برا چیلنج

اس وجہ سے اپنے آدھار کارڈ میں نام، عمر یا پتہ میں کسی غلطی کو درست کرانے کے لئے عام آدمی کو کافی مشقت اٹھانی پڑ رہی ہے۔

کسی بھی تبدیلی کے لئے پوسٹ آفس آنے والے افراد کو کئی روز تک چکر کاٹنے پڑ جاتے ہیں۔ پھر بھی کام نہیں ہوپا رہا ہے۔

عام لوگوں کے ساتھ ساتھ طلبا بھی آدھار کارڈ میں معمولی تبدیلی کے لئے کافی پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں:

بارہ بانکی : بہوجن سماج پارٹی کے بانی کی برسی پر میٹنگ منعقد

فی الوقت صرف پوسٹ آفس میں ہی آدھار کارڈ میں ترمیم یا تبدیلی کا عمل جاری ہے۔ یہاں ہر روز صبح سے ہی لوگ اپنے آدھار کارڈ کی درستگی کے لیے جمع ہوجاتے ہیں۔ لیکن سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے لوگوں کو اکثر یہاں سے مایوس ہو کر لوٹ جانا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.