ETV Bharat / city

قاضی گنڈ: سڑک حادثے میں 2ہلاک، 1زخمی - 2 بھائی جاں بحق

جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام کے قاضی گنڈ میں ایک سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک اور زخمی ہوئے ہیں۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Jun 22, 2021, 10:48 PM IST

ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں سڑک کے ایک دلدوز حادثہ میں 2 بھائی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

قاضی گنڈ: سڑک حادثے میں 2ہلاک، 1زخمی

گنڈ پورہ قاضی گنڈ کے نزدیک ٹنکر نے بائیک سوار کو ٹکر دی ہے ،جس کے نتیجے میں بائیک پر سوار جاوید احمد ٹھوکر اور نثار احمد ٹھوکر پسران عبدالغنی ٹھوکر جاں بحق ہوگئے ہیں

حادثے میں مشتاق احمد نجار ولد غلام رسول نجار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ سبھی افراد کا تعلق سوپٹ قاضی گنڈ سے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

اننت ناگ میں بغیر رجسٹریشن کے چل رہی ہیں گاڑیا

تصادم ہونے کے بعد ہی ٹنکر ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہوگیا ہے۔

پولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کرکے مفرور ڈرائیور کی تلاش شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.