ETV Bharat / city

BJP House Set Fire in Bandipora: بی جے مہیلا مورچہ ضلع صدر کا مکان نذر آتش کرنے کی کوشش - mahila morcha president's house burn

بھارتی جنتا پارٹی کی مہیلا مورچہ ضلع صدر بانڈی پورہ ناہیدہ قمر طلعت کے مکان کو 19 اور 20 فروری کی درمیانی رات نامعلوم افراد نے نذر آتش کرنے کی کوشش BJP House Set Fire in Bandipora کی۔ تاہم محکمۂ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مکان کو تباہ ہونے سے بچا لیا ہے۔

bjp-mahila-morcha-presidents-house-burn-by-miscreate-in-bandipora
بی جے مہیلا مورچہ ضلع صدر کا مکان نذر آتش کرنے کی کوشش
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 4:25 PM IST

بی جے پی مہیلا مورچہ ضلع صدر بانڈی پورہ ناہیدہ قمر طلعت کے مکان کو 19 اور 20 فروری کی درمیانی رات کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کرنے کی کوشش کی۔ BJP House Set Fire in Bandipora۔ ناہیدہ کا مکان بانڈی پورہ کے بونہ کوٹ علاقے میں واقع ہے۔

بی جے مہیلا مورچہ ضلع صدر کا مکان نذر آتش کرنے کی کوشش

نذر آتش کے دروان گھر میں گھریلو سامان کو نقصان پہنچا تاہم پورا مکان محکمۂ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے بروقت کارروائی کرنتے ہوئے بچا لیا۔

اس واقعہ کے حوالے سے ناہیدہ قمر کا کہنا تھا کہ" سیاسی پارٹی سے منسلک ہونے کی وجہ سے میں پچھلے چند ایک سال سے اس مکان میں نہیں رہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رات کے دو بجے ان کے پڑوسیوں نے فون ہر انہیں اس واقعہ کے بارے میں مطلع کیا جس کے بعد وہ فوراً یہاں آگئی۔

انہوں نے کہا کہ محکمۂ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مکان کو مزید تقصان سے بچا لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شر پسندوں نے مکان کی کھڑکیاں توڈ کر مکان میں داخل ہو گئے تھے اور یہاں کئی ایک اشیاء کو نقصان پہنچانے کے بعد انہوں نے رسوئی گیس کے ذریعے مکان کو جلانے کی کوشش کی۔

انہوں نے ایس ایس پی بانڈی پورہ سے اس معاملے میں فوراً تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا، تاکہ ان شرپسندوں کے خلاف قانون کے تحت سزا دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.