ETV Bharat / city

Wear A Mask Campaign in Kulgam: کولگام انتظامیہ نے عوام سے ماسک پہننے کی اپیل کی

تحصیلدار کولگام بلال احمد کی قیادت میں میونسپل کمیٹی، ایس ڈی آر ایف محکمہ کی مشترکہ ٹیم نے بغیر ماسک افراد سے جرمانہ وصول کیا۔Tehsildar Kulgam Bilal Ahmed

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 1:06 PM IST

Appeal to Mask up in Kulgam
Appeal to Mask up in Kulgam

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ Corona Cases in India کووڈ 19 اور اومیکرون کے پھیلاؤں کو روکنے کے لیے جموں وکشمیر کے کولگام میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے عوام کو ماسک پہننے پر زور دیا گیا۔ Kulgam Administration Appeal to Mask up

کولگام ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ کورونا وائرس وبا میں اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں۔'

Appeal to Mask up in Kulgam

تحصیلدار کولگام بلال احمد Tehsildar Kulgam Bilal Ahmed کی قیادت میں میونسپل کمیٹی، ایس ڈی آر ایف محکمہ کی مشترکہ ٹیم نے نہ صرف شعور بیداری مہم چلائی بلکہ بغیر ماسک پہنے افراد سے جرمانہ بھی وصول کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Omicron Variant in Jammu: جموں میں ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ

انتظامیہ نے آئندہ دنوں جانکاری مہم کو تیز کرنے کی یقین دہانی کی ہے۔ تحصیلدار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'انتظامیہ کی ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ وہ زمینی سطح پر ایسی مہم کو برقرار رکھے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.