ETV Bharat / city

LAHDC Condemns Peshawar Attack: " پشاور مسجد حملے کے قصواروں کو سزا ملنی چاہیے"

پاکستان کے پشاور میں گزشتہ روز رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں ہلاکت کی مذامت کرتے ہوئے لداخ آٹونومس ہل ڈویلپمنٹ کونسل کرگل نے حملہ آوروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا LAHDC Condemns Peshawar Attack ہے۔

LAHDC Condemns Peshawar Attack
پشاور مسجد حملے کے قصواروں کو سزا ملنی چاہیے
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 10:28 PM IST

گذشتہ روز پاکستان کے شہر پشاور میں ایک مسجد میں ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے لداخ آٹونومس ہل ڈویلپمنٹ کونسل کرگل نے ہفتے روز کہا کہ "ہلاک شدہ اور زخمیوں کے ساتھ ہماری یکجحتی ہے، حکومت پاکستان کو قصورواروں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہئے۔ "

lahdc-condemns-peshawar-attack
پشاور مسجد حملے کے قصواروں کو سزا ملنی چاہیے
ایل اے ایچ ڈی سی کے صدر فیروز احمد خان کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ "میں اُن لوگوں کے خاندانوں کے ساتھ یکجحتی کا اظہار کرنا چاہوں گا جنہوں نے شہادت حاصل کی اور اُن کے ساتھ بھی جو گزشتہ روز پاکستان کے شہر پشاور میں جمعہ کی نماز کے زخمی ہوئے۔"

یہ بھی پڑھیں:ISIS Claims Bombing of Pakistani Mosque: پشاور مسجد حملہ کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ نے قبول کرلی، مہلوکین کی تعداد 56 ہوگئی

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ "ایسے وحشیانہ حملے انسانیت کے خلاف ہیں۔ ایل اے ایچ ڈی سی، عالمی برادری کے ساتھ کھڑے ہوکر غیر مسلح عبادت گزاروں پر ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم حکومت ہند اور عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ حکومت پاکستان پر قصورواروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے دباؤ ڈالیں۔"

ہم آپ کو بتادیں کہ گذشتہ روز پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 56 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 190 سے زائد زخمی ہوگئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.