ETV Bharat / city

SIA Raid in Poonch پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے - ملی ٹینسی فنڈنگ کیس میں پونچھ میں چھاپہ

ضلع پونچھ میں کئی مقامات پر اسٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی کی چھاپہ مار کارروائی جاری ہے۔ یہ چھاپے ملی ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔ Raids by State Investigation Agency in Poonch

پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے
پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے
author img

By

Published : Sep 28, 2022, 11:07 AM IST

Updated : Sep 28, 2022, 11:15 AM IST

جموں: اسٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے بدھ کی صبح ضلع پونچھ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔ state investigation agency raids in poonch

ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے بدھ کی صبح پونچھ میں چھاپے مارے۔ انہوں نے کہا کہ 'یہ چھاپے ملی ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔ تاہم فی الوقت یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ چھاپوں کے دوران کسی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی یا نہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: SIA Raids in JK کشمیر میں مختلف مقامات پر ایس آئی اے کی چھاپہ ماری

یو این آئی

Last Updated : Sep 28, 2022, 11:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.