ETV Bharat / city

Sazar Village Deprived of Mobile Network: کشتواڑ کا سزار گاؤں موبائل نیٹورک سے محروم - ملک کے کئی علاقے مواصلاتی نظام سے محروم

ایک طرف حکومت آئے روز تعمیر و ترقی کے دعوے کررہی ہے تو وہیں دوسری جانب ملک میں آج بھی مختلف علاقے ایسے ہیں جہاں لوگ ڈیجیٹل دور میں بھی مواصلاتی نظام سے محروم ہیں۔ Sazar Village Deprived of Communication System in Digital Era

کشتواڑ کا سزار گاؤں موبائل نیٹورک سے محروم

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 2:16 PM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے سب ڈویزن پاڈر کے سزار گاؤں کے لوگ ابھی تک موبائل نیٹورک سے محروم ہیں۔Sazar village deprived of mobile network

سزار گاؤں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ 'ان کے یہاں مواصلاتی نظام میسر نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔' Sazar Villagers on Communication system

کشتواڑ کا سزار گاؤں موبائل نیٹورک سے محروم

مقامی لوگوں نے کہا کہ 'حکومت نے وبائی صورتحال سے نمٹنے اور درس و تدریس کے نظام کو بحال کرنے کی غرض سے آن لائن کلاسز کا اہتمام عمل میں لایا تھا لیکن آن لائن کلاسز سے صرف وہی طلبا مستفید ہو رہے تھے جہاں مواصلاتی نظام موجود تھا۔'

مقامی لوگوں نے کہا کہ 'گذشتہ برس کووڈ-19 کی وبائی صورتحال میں مقامی علاقے کے زیر تعلیم بچے پڑھائی سے محروم رہ گئے، کیونکہ مواصلاتی نظام نہ ہونے کے باعث آن لائن کلاسز منعقد نہیں ہوپائے۔'

مقامی لوگوں نے کہا کہ 'ہم نے ہزاروں مرتبہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر انتظامیہ کی نوٹس میں لایا پر نہ جانے کن وجوہات سے سرکار اس علاقہ کو نظر انداز کر رہی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: ستھارن بڈگام میں موبائل نیٹ ورک کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان

مقامی لوگوں نے جموں کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے جلد از جلد اس علاقے کو موبائل نیٹورک سے جوڑنے کی اپیل کی۔ People of Sazar village appeal to Manoj Sinha

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.