ETV Bharat / city

Jammu Smart City: منوج سنہا نے جموں اسمارٹ سٹی کے 14 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا - ایل جی نے جموں اسمارٹ سٹی کے پروجیکٹ کا افتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز جموں اسمارٹ کے14 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان منصوبوں سے لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوگا، عوامی خدمات میں بہتری آئے گی اور مقامی اقتصادی ترقی کے موقع فراہم ہوں گے جس سے لوگ اچھی زندگی گزار سکیں گے۔ Jammu Smart City

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 2, 2022, 4:23 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز جموں اسمارٹ کے14 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوگا اور مقامی اقتصادی ترقی کے لیے موقع فراہم ہوں گے۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ٹویٹ کرکے یہ جانکاری فراہم کی۔Jammu Smart City

انہوں نے ٹویٹ میں کہا، 'جموں اسمارٹ سٹی کے 14 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔' ان کا کہنا تھا کہ ان منصوبوں سے لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوگا، لوگوں کی خدمات میں بہتری آئے گی اور مقامی اقتصادی ترقی کے موقع فراہم ہوں گے جس سے لوگ اچھی زندگی گذر بسر کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:LG Sinha On Drug Trafficking انتظامیہ منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.