ETV Bharat / city

Kishtwar Police Action Against Drugs: کشتواڑ پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائی، ایک شخص گرفتار - drugs peddler in Kishtwar

کشتواڑ پولیس نے چھاترو پل کے نزدیک چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروخت کو گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے 82 گرام منشیات بھی برآمد کیا گیا ہے۔Kishtwar Police Action Against Drugs

Kishtwar police action against drugs, one arrested
کشتواڑ پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائی، ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 8:01 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو پل کے نزدیک آج ڈپٹی ایس پی ڈی اے آر ضیاء الحق کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او پولیس تھانہ چھاترو پرویز کھانڈے نے ناکہ لگا چیکنگ شروع کی۔ Kishtwar Police Action Against Drugs

اس دوران ایک شخص کو 82 گرام منشیات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے، جس کی شناخت چُنی لال ولد ٹھاکر داس ساکنہ کھاوڑا چھاترو کے طور پر ہوئی ہے۔

ایس ایچ او چھاترو پرویز کھانڈے نے ملزم کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلیا ہے۔

اس دوران ایس ایچ او چھاترو نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پولیس کا تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.