ETV Bharat / city

جموں میں سبکدوش پولیس اہلکاروں کا احتجاج - پریس کلب

سرمائی دارالحکومت جموں کے پریس کلب میں سبکدوش ہوئے پولیس اہلکاروں نے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کیا۔

جموں میں سبکدوش پولیس اہلکاروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 8:06 PM IST

نمائندے کے مطابق سبکدوش پولیس اہلکاروں نے اپنے مطالبات کے حوالے سے جموں کے پریس کلب میں شدید احتجاج کرکے نعرے بازی کی۔

سبکدوش پولیس اہلکاروں کی مانگ تھی کہ انہیں بھی 1996پے کمیشن (مراعات) کے زمرے میں لایا جائے۔

احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار 24 گھنٹے ڈیوٹی کرکے قوم کی خدمت اور حفاظت کے لئے ہر وقت چاک و چوبند رہتے ہیں۔

جموں میں سبکدوش پولیس اہلکاروں کا احتجاج

انہوں نے حکومت پر پولیس کے تئیں سوتیلا سلوک روا رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’کڑی محنت کے باوجود انہیں مراعات نہیں دی جا رہی ہیں۔‘‘

انہوں نے ریاستی انتظامیہ سے انکے مطالبات تسلیم کرنے کی گزارش کرتے ہوئے اپیل کی کہ سبدکوش پولیس اہلکاروں کو 1996پے کمیشن کے حساب سے پینشن دی جائے۔

Intro:جموں پریس کلب میں اج سبکدوش پولیس اہلکاروں نے احتجاج کیا

اپنے مطالبات کے حوالے سے آج جموں کے پریس کلب میں سبکدوش پولیس اہلکاروں نے شدید احتجاج کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ پولس اہلکار 24 گھنٹے اپنی سروس قوم کے لیے دیتے ہیں۔ لیکن حکومت نے آج تک پولیس کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے کیونکہ پولیس کو پورے حقوق نہیں ملتے ہیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں 1996 کا پے کمیشن دیا جائے

unfortunately the byt was not saved in mojo due to unknown reasons , when I left the event I didn't found byt of the said protest in mojo was not saved hence I am able to send visuals only

Body:جموں پریس کلب میں اج سبکدوش پولیس اہلکاروں نے احتجاج کیا

اپنے مطالبات کے حوالے سے آج جموں کے پریس کلب میں سبکدوش پولیس اہلکاروں نے شدید احتجاج کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ پولس اہلکار 24 گھنٹے اپنی سروس قوم کے لیے دیتے ہیں۔ لیکن حکومت نے آج تک پولیس کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے کیونکہ پولیس کو پورے حقوق نہیں ملتے ہیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں 1996 کا پے کمیشن دیا جائے

unfortunately the byt was not saved in mojo due to unknown reasons , when I left the event I didn't found byt of the said protest in mojo was not saved hence I am able to send visuals only

Conclusion:جموں پریس کلب میں اج سبکدوش پولیس اہلکاروں نے احتجاج کیا

اپنے مطالبات کے حوالے سے آج جموں کے پریس کلب میں سبکدوش پولیس اہلکاروں نے شدید احتجاج کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ پولس اہلکار 24 گھنٹے اپنی سروس قوم کے لیے دیتے ہیں۔ لیکن حکومت نے آج تک پولیس کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے کیونکہ پولیس کو پورے حقوق نہیں ملتے ہیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں 1996 کا پے کمیشن دیا جائے

unfortunately the byt was not saved in mojo due to unknown reasons , when I left the event I didn't found byt of the said protest in mojo was not saved hence I am able to send visuals only
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.